پنجاب یونیورسٹی نے تین خواتین کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں
لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے تین خواتین کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔ فوزیہ ہادی علی کو کامرس‘ میمونہ عبدالوحید کو عربی اور زاہدہ کو فارسی کے مضمون میں پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔