• news

عدالت نے زہرہ شاہد قتل کیس کے ملزم کا 22 اپریل تک جسمانی ریمانڈ دیدیا

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) زہرہ شاہد قتل کیس کا ملزم عرفان لمبا انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس نے ملزم کو پیش کیا۔ عدالت نے ملزم کو 22 اپریل تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔

ای پیپر-دی نیشن