• news

8 سرحدی محافظوں کا قتل، ایران نے پاکستانی سرحد بند کر دی

کوئٹہ (نوائے وقت نیوز) پاکستانی علاقے مند میں ردیک کے مقام پر ایرانی سرحد کو بند کر دیا گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق ردیک میں سرحد کو ایرانی حکام کی جانب سے بند کیا گیا۔ سرحد کو ایرانی گارڈز کی ہلاکت کے معاملے پر بند کیا گیا ہے ردیک میں سرحد پر ایوان سے غیر رسمی تجارت ہوتی ہے۔ گیٹ کو مقامی افراد گزر گاہ کے طور پر بھی استعمال کرتے ہیں۔
ایرانی سرحد

ای پیپر-دی نیشن