• news

کراچی: گاڑی پر فائرنگ، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نصیر مینگل کا پوتا اور بھانجا زخمی

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر نصیر مینگل کے پوتے کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے پوتا مطیع الرحمن مینگل اور بھانجا سمیع اللہ زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
کراچی/ زخمی

ای پیپر-دی نیشن