• news

مشترکہ اجلاس کے دوران شیریں مزاری ایوان میں گرنے سے بچ گئیں

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کی سیکرٹری اطلاعات شیریں مزاری مشترکہ اجلاس میں آمد کے موقع پر گرنے سے بال بال بچ گئیں۔جمعہ کے روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں  وزیر اعظم نوازشریف قومی اسمبلی میں آئے تو اس دوران شیریں مزاری بھی ایوان میں داخل  ہوئیں تو ان کا پائوں کسی چیز سے اٹک گیا جس سے وہ  گرتے ہوئے بچ گئیں اور اپنے آپ کو سنبھال لیا۔

ای پیپر-دی نیشن