• news

ہلیری کلنٹن 2016ء کی صدارتی امیدوار ہونے کا اعلان کل کرینگی: امریکی اخبار

نیویارک (نمائندہ خصوصی) ہلیری کلنٹن 2016 میں امریکی صدارت کا امیدوار ہونے کا اعلان اتوار کو کرسکتی ہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ڈیلی نیوز نے کہا ذرائع کے مطابق سابق سیکرٹری خارجہ ویڈیو اور سوشل میڈیا کے ذریعے اگلے امریکی صدارتی مقابلے میں حصہ لینے کا اعلان کریں گی۔

ای پیپر-دی نیشن