انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے ویسٹ انڈیز سکواڈ کا اعلان
انٹیگا(سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے ویسٹ انڈیز سکواڈ کا اعلان کردیا گیا، ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا۔ کھلاڑیوں میں دنیش رامدین کپتان‘کریگ براتھاویٹ نائب کپتان‘سلیمان بین ‘دیوندرا بشو‘جرمین بلیک ووڈ‘کارلوس براتھا ویٹ ‘ڈیرن براوو‘شیونارائن چندر پال ‘جیسن ہولڈڑ‘شائی ہوپ‘کیماروئچ‘مارلن سیموئلز‘ڈیون سمتھ اور جیروم ٹیلر شامل ہیں۔