• news

مائو نواز علیحدگی پسندوں کا حملہ، 7بھارتی فوجی ہلاک

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) ماؤ نواز علیحدگی پسندوں کے ایک بڑے حملے میں بھارتی سپیشل ٹاسک فورس کے 7 جوان ہلاک  جبکہ گیارہ شدید زخمی ہو گئے۔ گزشتہ سات سال میں ماؤ نواز وں کا سیکورٹی فورسز پر یہ ایک بڑا حملہ قرار دیا گیا ہے۔ ایک فوجی افسر  نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ یہ اس سال کا سب سے بڑا حملہ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن