• news

پاکستان، بھارت کی حکومتیں ثبوتوں پر لڑ لڑ کر تھک گئیں، لکھوی کیخلاف ممبئی کیس کے بارے میں مقدمہ شروع نہ ہو سکا: بی بی سی

اسلام آباد (نیٹ نیوز+ بی بی سی ڈاٹ کام) بی بی سی کے مطابق عام پاکستانی کو نہیں معلوم کہ وہ ممبئی حملہ سازش کیس کے مبینہ ملزم ذکی الرحمٰن لکھوی کی نظربندی کے خاتمے اور رہائی پر خوشی کا اظہار کرے یا غم کا۔ بھارت اور پاکستان کی حکومتیں ذکی الرحمٰن لکھوی کے مقدمے میں ثبوتوں کی صحت پر لڑ لڑ کر تھک گئیں ۔ ممبئی حملوں میں ملوث ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں مقدمہ آٹھ برس بعد بھی شروع نہیں ہو سکا۔

ای پیپر-دی نیشن