• news

ذکی الرحمن لکھوی کی رہائی کیخلاف انتہاپسند ہندوئوں کا احتجاج نوازشریف اور ذکی لکھوی کی تصاویر جلائیں

نئی دہلی (اے ایف پی) پاکستان میں ذکی الرحمن لکھوی کی رہائی کے خلاف بھارت میں دائیں بازو کی انتہا پسند جماعت شیوسینا نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ نئی دہلی میں انتہاپسند ہندوئوں نے مظاہرے کے دوران پاکستان کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور وزیراعظم اور ذکی الرحمن لکھوی کی تصاویر کو آگ لگائی اور دونوں کی تصاویر پھاڑتے رہے۔

ای پیپر-دی نیشن