• news

کاشغر تا گوادر اکنامک کو ریڈور ملک میں خوشحالی لائے گا، شجاع خانزادہ

لاہور( سپیشل رپورٹر)صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے کہا ہے کہ صوبہ میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں اور حکومت ملکی و غیرملکی سرمایہ کاروں کو ہرممکن سہولت فراہم کر رہی ہے۔ ہمسایہ ملک چین صوبہ میں بڑی سرمایہ کاری کر رہاہے اور کاشغر ٹو گوادر اکنامک کوریڈور سے پاکستان میں خوشحالی اور معاشی استحکام آئے گا۔

ای پیپر-دی نیشن