• news
  • image

فلاح دارین کیلئے حضرت ابوبکر صدیقؓ جیسا عشق رسولؐ چاہیے: مولانا محمد منشا چشتی

لاہور (سپیشل رپورٹر) معروف مذہبی سکالی اور جامع فاضل شاہی کے ناظم اعلیٰ مولانا محمد منشاء چشتی نے کہا ہے کہ خلیفہ اوّل حضرت ابوبکر صدیقؓ کی دینی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ دین و دنیا میں کامیابی کیلئے حضرت ابوبکر صدیقؓ جیسا عشق رسولؐ ضروری ہے۔ پوری امت خلیفہ اوّل کے احسانات تلے ہے خود نبی محترمؐ نے فرمایا صدیقؓ کے احسانات کا بدلہ انہیں اللہ تعالیٰ ہی عطا کرے گا۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن