• news

علاقہ میں ترقیاتی کام کرا کر بلال یاسین نے عوام کے دل جیت لئے ، ملک شوکت

لاہور(پ ر) مسلم لیگ (ن) پی پی 139کے سینئر نائب صدر ملک شوکت نے کہا ہے کہ علاقہ میں بے شمار ترقیاتی کام کروا کر صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے عوام کے دل جیت لئے ہیں، انہوں نے کہا کہ نئے بجلی کے ٹرانسفارمر، فلٹریشن پلانٹ، سیوریج کی بحالی کے باعث عوام کو ریلیف ملا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن