• news
  • image

دیہی روڈز پروگرام سے پنجاب میں معاشی انقلاب آئے گا: خواجہ خرم

لاہور(پ ر) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ خرم سعید نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے دیہی روڈز پروگرام سے صوبے کی معیشت میں انقلاب برپا ہو گا ، شہباز شریف نے مواصلات، تعلیم، صحت ، آئی ٹی سمیت ہر شعبے میں مثالی اقدامات کئے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب کے منصوبوں کو بین الاقوامی سطح پر سراہا جا رہا ہے، عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے شہباز شریف دن رات کوشاں ہیں، ہمارے مخالفین کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں جبکہ نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھا رہی ہے۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن