• news

افتخار چودھری کا پی ٹی آئی کے استعفوں سے متعلق خط سپیکر قومی اسمبلی کو مل گیا آج لاء ونگ سے مشاورت کرینگے

اسلام آباد (آن لائن)سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا پی ٹی آئی کے استعفوں سے متعلق خط سپیکر ایازصادق کو موصول ہوگیا۔ سردار ایاز صادق آج پیر کو قومی اسمبلی لا ونگ سے مشاورت اور خط کا جائزہ لیں گے۔ افتخار محمد چودھری نے سپیکر قومی اسمبلی کو بطور عام شہری خط میں کہا تھا تحریک انصاف کے چالیس روز تک اسمبلی سے غیر حاضر رہنے والوں کی نشستیں خالی تصور ہوتی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن