• news

مسلمانوں کی ناکامی کی وجہ باہمی انتشار ہے، مولانا فضل الرحمن بن محمد

لاہور(خصوصی نامہ نگار) انجمن اہلحدیث لاہور کے صدر اور جامع محمدی اہلحدیث سنت نگر فردوس پارک کے خطیب مولانا فضل الرحمن بن محمد نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کو ہمیشہ باہمی انتشار وافتراق کے باعث نقصان ہوا ہے اور اسی وجہ سے یہ ناکام ہیں اور دنیا کی قیادت ان کے ہاتھوں میں نہیں ہے، یمن اور سعودی تنازعہ کے خاتمے میں پاکستان مرکزی کردار  ادا کر سکتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن