• news

میکسیکو: زہریلے کیمیکل سے بھرا کنٹینر ہائی جیک

ہیبولا (اے ایف پی) میکسیکو میں مسلح افراد نے زہریلے اور آگ پکڑنے والے کیمیکل سے بھرا کنٹینر ہائی جیک کرلیا، حکام نے بتایا کنٹینر اس کیمیکل سے بھرا تھا جو ٹیکسٹائل مصنوعات اور فرنیچر کے رنگ وروغن میں استعمال ہوتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن