کویت سے پاکستانی کمیونٹی خیبر پی کے میں یتیم بچوں کیلئے سکول تعمیر کرائے گی
کویت سٹی (عبدالشکورابی حسن سے) پاکستان بزنس کونسل کویت کے صدر محمد عارف بٹ نے کہا ہے کہ کویت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی خیبر پی کے میں یتیم بچوں کے لئے سکول تعمیر کرائے گی۔ان خیالات اظہار انہوں نے پاکستان قرأت و نعت کونسل کے زیراہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔