• news

شام: سکول پر بمباری سے 5 طلبا جاں بحق

بیروت (اے ایف پی) شامی فضائیہ کے طیارے کی شمالی شہر حلب میں ایک سکول پر بمباری سے 5 بچے جاں بحق  اور متعدد زخمی ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن