• news

مسلم لیگ ن لیر ونگ پنجاب کا اجلاس آج ہو گا، سید مشتاق شاہ صدارت کریں گے

لاہور(خبرنگار) مسلم لیگ ن لیبر ونگ پنجاب کا خصوصی اجلاس آج 13اپریل سوموار کو صوبائی دفتر 58بی نیو مسلم ٹائون میں ہو گا جس کی صدارت سابق مشیر وزیراعلیٰ پیر سید مشتاق حسین شاہ کریں گے، اجلاس میں یوم مئی منانے کی تیاریوں کے سلسلے میں کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی اور سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہو گا۔   

ای پیپر-دی نیشن