• news

کوئٹہ: فائرنگ کے واقعات میں ایک ڈاکٹر سمیت 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ (نوائے وقت نیوز) بولان کے علاقے بھاگ میں کلینک پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے مقامی ڈاکٹر جاں بحق ہو گیا جبکہ بار کھان کے علاقے کوڑی موری میں بھی نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

ای پیپر-دی نیشن