مبینہ انتخابی دھاندلی
مکرمی! عمران خان کے تقاضے پر مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف جوڈیشل کمیشن قائم ہوگیا ہے۔ اگر انتخابات میں دھاندلی ثابت ہوئی تو پھر الیکشن ہونگے۔ دیگر صورت کسی سیاستدان۔ کالم نگار نے یہ نہیں کہا کہ پھر عمران خان کو کیا کرنا ہوگا جس نے ملک و وقوم کا بہت نقصان کیا ہے عمران خان کو دھاندلی ثابت نہ کرنے پر کم از کم آئندہ 5سال کیلئے الیکشن کیلئے نااہل قرار دیا جائے۔(سلیم… ماڈل ٹائون لاہور)