• news

2014ء میں روسی، چینی، سعودی عرب کے فوجی اخراجات میں اضافہ ہوا

لندن (بی بی سی ڈاٹ کام) عالمی سطح پر فوجی اخراجات سے متعلق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2014ء میں اگرچہ امریکہ کے ایک فوجی اخراجات میں کمی آئی لیکن روس، چین اور سعودی عرب کے اخراجات میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے نتیجے میں سعودی عرب کے فوجی اخراجات میں 17 فیصد کا اضافہ ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن