• news

دھمکی پر ایکواڈور کے صدر ناشتہ تقریب ادھوری چھوڑ کر چلے گئے

کیوٹو( اے ایف پی ) ایکواڈور کے صدر رافیل کو دھمکی آمیز ایس ایم ایس ملنے پر ناشتے کی تقریب ادھوری چھوڑ کر چلے گئے ۔ انکوائری شروع کر دی گئی ۔ ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن