حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے جان قربان کرنا اعزاز ہے: رائے عقیل عباس بھٹی
لاہور (پ ر) راجپوت سنگت پاکستان کے چیئر مین رائے عقیل عباس بھٹی نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے جان قربان کرنا اعزاز ہے۔ پوری قوم حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔ پاکستانیوں کے دل سعودی بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ سعوعی عرب پر آنچ نہیں آنے دینگے ۔