• news

حیدر علی مرزا کے ختم چہلم پر مجلس ترحیم کا انعقاد

لاہور (خصوصی نامہ نگار)مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے عزاداری سیل کے چئیرمین حاجی امیر عباس مرزا کے والد سابق کوآرڈینیٹربرائے مذہبی امور وزیر اعلی پنجاب شیعہ رہنماء الحاج حیدر علی مرزا کے ختم چہلم پر مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر علامہ عبدالخالق اسدی نے الحاج حیدر علی مرزا مرحوم کی خدمات پر روشنی ڈالی ۔

ای پیپر-دی نیشن