• news

حکومت کی سعودی عرب کے بارے میں پالیسی قومی امنگوں کی ترجمان ہے: خواجہ محمود احمد

لاہور(خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) ورکرز آرگنائزیشن کے مرکزی صدر خواجہ محمود احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی سعودی عرب یمن سلسلے میں پالیسی قومی امنگوں کی ترجمان ہے، وہ گزشتہ روز اجلاس سے خطاب کررہے تھے، اس موقع پر طیبہ فاروق، صوبائی جنرل سیکرٹری نائلہ قمر، شیخ عبداللہ شاہد، وسیم بٹ، وسیم قریشی ودیگر نے بھی اظہار خیال کیا۔

ای پیپر-دی نیشن