• news
  • image

جماعت اہلسنت کا دسمبر میں ’’عزت رسول‘‘ کانفرنس کرانے کا اعلان

لاہور (خصوصی نامہ نگار)مرکزی جماعت اہلسنت لاہور کے زیر اہتمام پنجاب کے سابق امیر پیر امانت علی شاہ گردیزی اورسید مبشر حسین بخاری کی یاد میں’ ’سیدین ‘‘سیمینارمرکزی ناظم اعلیٰ پیر علامہ عرفان مشہدی کی صدارت میںہمدرد سنٹر میں ہوا ۔سیمینار میں صوبہ بھر کے ضلعی صدور اور ناظمین نے شرکت کی۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی جماعت اہلسنت پاکستان کے ناظم اعلیٰ پیرعلامہ عرفان مشہدی نے سالانہ’’ عزت رسولﷺ‘‘ کانفرنس دسمبر میںمینار پاکستان میں بھر پور انداز میں کرانے کا اعلان کیا اورپیر امانت علی شاہ ،سید مبشرحسین ایک سچ عاشق رسول، اور حسن اخلاق کے مالک تھے، ایسے لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں ۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن