کامیڈین ببوبرال کی چوتھی برسی منائی گئی
لاہور(کلچرل رپورٹر)سٹیج ڈراموں میں منفرد پرفارمنس سے لوگوں کے دلوں پر راج کرنیوالے معروف کامیڈین ببوبرال کی چوتھی برسی منائی گئی۔ 1964 گکھڑ منڈی میں پیدا ہوئے‘ فنی سفر کا آغاز 1982 میں پنجابی ڈرامہ سے کیا۔ وہ 16 اپریل 2011 کو زندگی کی بازی ہارگئے۔