سپریم کورٹ آفس نے تحریک انصاف کے استعفوں سے متعلق اپیل پر اعتراض لگا دیا
اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ) سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے تحریک انصاف کے استعفوں کے معاملے پر اپیل پر اعتراض لگا دیا رجسٹرار آفس نے اعتراض دستاویز مکمل نہ ہونے کے باعث لگایا ہے۔