جنوبی افریقہ میں پاکستانی تاجر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق
پریٹوریا(آئی این پی) جنوبی افریقہ میں نامعلوم افراد نے پاکستانی بزنس مین راؤ شہزاد علی کو قتل کردیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقہ میں غیر ملکیوں پر حملے شروع کردیئے گئے ہیں جس سے پاکستانی سخت خوفزدہ ہیں۔