• news

امریکی صدر نے نریندر مودی کو بھارت کا ’’مصلح اعظم‘‘ قرار دیدیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) امریکی صدر بارک اوباما نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کے بارے میں امریکی جریدے  ٹائم میں ایک مضمون میں انہیں دنیا کے ایک سو بااثر ترین افراد میں شامل شخص قرار دیا ہے۔ امریکی صدر نے بھارتی وزیراعظم کو ’’بھارت کا مصلح اعظم‘‘ لکھا ہے اور کہا ہے کہ نریندرا مودی اس وقت دنیا کی سب سے بڑی  جمہوریت کے لیڈر ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن