• news

عراق میں داعش نے چند روز میں تین سو افراد کے سر قلم کردیئے: رکن پارلیمنٹ

بغداد(آن لائن)عراق میں داعش باغیوں نے تین سو افراد کے سر قلم کردیے۔ رکن پارلیمنٹ عادل خمیس الماہلاوی نے صحافیوں  کو بتایا کہ داعش باغیوں نے گزشتہ چند روز میں تین سو افراد کے سر قلم کئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن