• news

دوران ڈلیوری سہولتوں کی مفت فراہمی مستحسن اقدام ہے: مردان زیدی

لاہور (نیوز رپورٹر)  مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر نائب صدر یوتھ ونگ لاہور مردان علی زیدی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ شہباز شریف کے سرکاری ہسپتالوں میں زچگی کے سارے عمل کو فری قرار دینے اور ہسپتالوں میں مفت ادویات کی مکمل فراہمی کے اقدامات اور ان پر عملدرآمد نے پنجاب کے عوام کے حوصلے بلند کردیئے ہیں، وفود کے ساتھ ملاقات پر انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے واضح احکامات جاری کیے ہیں کہ ہسپتالوں میں ڈلیوری کیسز(زچگی) اور اس سے متعلق علاج معالجے کی 100فی صد مفت سہولت ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن