• news

سزائے موت کے منتظر شفقت حسین کی عمر 14 سال قرار دینے کا دعویٰ غلط ثابت‘ کم عمری کا سرٹیفکیٹ جعلی تھا‘ رپورٹ‘صدر‘ وزیراعظم کو ارسال

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) سزائے موت کے منتظر ملزم شفقت حسین کی عمر کا تنازع حل ہو گیا، ملز م کی  عمر 14سال قرار دینے کا دعویٰ غلط ثابت ہوا، اس کی عمر گرفتاری کے وقت 18سال سے کم نہیں تھی، سزائے موت کے وقت ملزم کی عمر 23سال تھی، ایف آئی اے نے رپورٹ وزارت داخلہ، صدر اور وزیراعظم کو بھجوا دی۔ کیس کی سماعت کے دوران کبھی ملزم کے کم سن ہونے کا معاملہ سامنے نہیں آیا۔
تنازع حل

ای پیپر-دی نیشن