• news

کوئٹہ: چاغی سے اغوا ہونیوالا قبائلی رہنما گھر پہنچ گیا

کوئٹہ (نوائے وقت نیوز) چاغی سے اغوا کئے جانے والا قبائلی رہنما گھر پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق منوی کی بازیابی قبائلی جرگے کی کوششوں سے عمل میں آئی۔

ای پیپر-دی نیشن