• news

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

o… نہ یہ لوگ دنیا میں اللہ کو ہرا سکے اور نہ انکا کوئی حمایتی اللہ کے سوا ہوا، ان کیلئے عذاب دگنا کیا جائیگا، نہ یہ سننے کی طاقت رکھتے تھے اور نہ یہ دیکھتے ہی تھےo یہی ہیں جنہوں نے اپنا نقصان آپ کر لیا اور وہ سب کچھ ان سے کھو گیا، جو انہوں نے گھڑ رکھا تھاo بے شک یہی لوگ آخرت میں زیاں کار ہونگےo یقیناً جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے کام بھی نیک کئے، اور اپنے پالنے والے کی طرف جھکتے رہے وہی جنت میں جانے والے ہیں جہاں وہ ہمیشہ رہنے والے ہیںo

سورۃ ھود (آیت20 تا 23)

ای پیپر-دی نیشن