بھارتی فورسز کی شکرگڑھ سیکٹر میں ورکنگ با¶نڈری پر بلااشتعال فائرنگ
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ)آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے شکرگڑھ سیکٹر میں ورکنگ با¶نڈری پر بلااشتعال فائرنگ کی۔ پاکستان رینجرز نے بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور اور م¶ثر جواب دیا۔