• news

انڈونیشی خادمہ کے قتل کا الزام سعودی شہری کا سر قلم

ریاض (اے ایف پی) سعودی عرب میں انڈونیشی ملازمہ کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے بعد قتل کے الزام میں ایک شہری شیعہ القہتانی کا سر قلم کر دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن