انڈونیشیا: امریکی خاتون کو قتل کر کے نعش سوٹ کیس میں ڈالنے والے مجرم کو 18 برس قید
ڈنپسار (اے ایف پی) انڈونیشیا میں امریکی خاتون کے قتل پر امریکی ٹومی شیفر کو 18 برس کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔ اس نے گرل فرینڈ ہیتھرمیک سے مل کر نعش کو سوٹ کیس میں ڈال کر پھینک دیا تھا۔