• news

تحریک انصاف فرانس کے عہدیداروں کو تبدیل نہیں کیا گیا‘جنرل سیکرٹری عمران عارف نے خبر کی تردید کر دی

پیرس (صاحبزادہ عتیق الرحمن) تحریک انصاف فرانس کے جنرل سیکرٹری رانا عمران عارف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تحریک انصاف فرانس کے تمام کارکنان، عہدیداران و ونگز ہمارے لئے انتہائی قابل احترام ہیں اور خواتین ونگز سمیت یوتھ ونگ بدستور اپنی اپنی جگہ کام کر رہے ہیں‘ کوئی تبدیلی نہیں کی گئی‘ صرف پارٹی آئین میں درج طریقہ کار کی وجہ سے ونگز کے صدور آئندہ اپنے ناموں کے ساتھ صدر کی بجائے ہیڈ آف ونگ لکھیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن