• news

کراچی: اغوا برائے تاوان کیس میں 8 ملزم پولیس اہلکاروں کا ریمانڈ 3 مئی تک بڑھا دیا گیا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) مقامی خصوصی عدالت نے اغوا برائے تاوان کے الزام میں گرفتار 8 پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں 3 مئی تک توسیع کردی۔ ملزموں نے ایک شخص امان اللہ کو اغوا کرکے 25 لاکھ روپے تاوان طلب کیا اور انہیں تاوان وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن