• news

قومی ہاکی ٹیم کے کوچنگ سٹاف میں کمی نہیں کر رہے ہیں : رانا مجاہد

لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا مجاہد نے کہا ہے کہ ایسی باتوں میں کوئی صداقت نہیں کہ دورہ آسٹریلیا اور کوریا کیلئے قومی ٹیم کے کوچنگ سٹاف میں کمی کی جا رہی ہے۔ پنجاب حکومت کے مشکور ہیں جنہوں نے دورہ آسٹریلیا اور کوریا سمیت تربیتی کیمپ کے اخراجات برداشت کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن