• news

سعودی عرب میں بھارتی سمیت 2 افرا د کے سر قلم

ریاض ( اے ایف پی ) سعودی عرب میں 2مجرموں کے سر قلم کر دیئے گئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ بھارتی شہری سجادہ انصاری نے سعودی مالک کو لوٹنے کے بعد ہتھوڑے سے وار کرکے قتل کر دیا تھا جبکہ سعودی ماطر الرویلی نے اپنی سابق بیوی اور 2 بچوں کو مار دیا تھا ۔

ای پیپر-دی نیشن