• news

حکومت دہشت گردی سمیت دیگر بحرانوں پر جلد قابو پالے گی، عبدالکریم خان

لاہور( پ ر) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن عبدالکریم خان نے کہا ہے کہ حکومت دہشت گردی سمیت دیگر بحرانوں پر جلد قابو پا لے گی چین کے تعاون سے توانائی کے بیشتر منصوبوں پر کام شروع ہو چکا ہے، 2018 تک ملک سے مکمل لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہو جائے گا، چین صدر کے دورہ سے پاکستان کی معیشت میں استحکام آئے گا۔

ای پیپر-دی نیشن