• news

آر ایس ایس کے لیڈر کی حریت قیادت کے خلاف زہر افشانی ‘بھارتی حکومت سے اہلخانہ سمیت پاکستان بھجوانے کی اپیل

جموں (آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں راشٹریہ سوایم سیوک سنگھ لیڈر اندریش کمار نے کشمیری حریت قیادت کے خلاف زہر افشانی کرتے ہوئے بھارتی حکومت سے کہا ہے کہ تمام کشمیری حریت رہنمائوں کو پاکستان بھیج دے ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اندریش کمار نے جموں میں ایک سیمینار کے موقع پر کہاکہ یہ اقدام تمام مقبوضہ کشمیر میں تمام بھارت نواز قوم پرستوں کیلئے بھی اچھا ثابت ہو گا کیونکہ وہ سکون سے زندگی بسر کر سکیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن