• news

برطانیہ: کم سن بچوں کا ریپ اور جنسی استحصال کرنے میں ملوث گروہ پر فرد جرم عائد

 لند ن (آن لائن) بر طانیہ میں انتہائی کم سن بچوں کا ریپ اور ان کا جنسی استحصال کرنے میں ملوث مختلف افراد کے ایک گروہ کے چند ارکان کو بچوں کے خلاف جنسی استحصال اور جنسی جرائم کا مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔ برطانیہ کی انسداد جرائم ایجنسی حکام کے مطابق انہوں نے اس سے ’نفرت انگیز اور اخلاق باختہ‘ جرم اس سے قبل نہیں دیکھا۔

ای پیپر-دی نیشن