• news

غزہ کی جانب سے راکٹ فائر کیا گیا : اسرائیل کا الزام

بیت المقدس ( اے ایف پی ) اسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا ہے غزہ کی جانب سے ہمارے علاقے میں ایک راکٹ اسوقت فائر کیا گیا جب شہری ملک کے قیام کی سالگرہ کی تقریب میں شریک تھے ۔ نقصان نہیں ہوا ۔

ای پیپر-دی نیشن