• news

کینیا: انسداد کرپشن کمشن کے سربراہ اور ڈپٹی چیئرپرسن برطرف

نیروبی (اے ایف پی) کینیا کے صدر اہورو کینیاتا نے انسداد کرپشن کمیشن کے سربراہ اور ڈپٹی چیئرپرسن کو برطرف کر دیا۔ دونوں پر اختیارات کے غلط استعمال کا الزام تھا۔

ای پیپر-دی نیشن