• news

داعش کی پاکستان شاخ بننے کے 3 ماہ میں قیادت ڈرون حملوں میں ماری گئی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان میں رواں سال جنوری سے تین ماہ کے مختصر عرصے میں داعش کے تین سرکردہ رہنما مارے گئے۔ ایک رپورٹ کے مطابق داعش کے سرکردہ سعید‘ ڈپٹی امیر ملا عبدالرئوف خادم اور اس کا جانشین حافظ وحیدی پاک افغان سرحد کے دونوں طرف حملوں میں ہلاک ہوئے۔ داعش رہنمائوں کی اکثریت ڈرون حملوں میں ماری گئی۔ داعش کی پاکستانی شاخ کا آغاز جنوری 2015 ء کے دوسرے ہفتے میں ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن